امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کا تفصیلی وصیت نامہ
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کا جنگ صفین سے واپسی پر اپنے بیٹے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے نام تفصیلی وصیت نامہ
اپنی مصروفیات میں سے صرف 30 منٹ کا وقت نکال کر ضرور سنیں
کیونکہ در حقیقت امام علی علیہ السلام نے یہ وصیت نامہ ہمارے لئے بیان کیا ہے
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
وصیت نامے کے اہم موضوعات
انسان اور زمانے کے حوادث
اپنی اصلاح کے مراحل
اجتماعی اخلاق
بچے کی تربیت میں سبقت
بچے کی تربیت کا طریقہ
معنویت پر توجہ کی ضرورت
آخرت پر توجہ کی ضرورت
اجتماعی روابط کا معیار
زاد راہ کو فراہم کرنے کی سفارش
رحمت خدا کی نشانی
قبولیت دعا کی شرائط
موت کی یاد
دنیا کی پرستش کرنے والوں کی پہچان
زندگی میں حقایق پر توجہ کی ضرورت
اخلاق کی حیثیت
عورت کی منزلت
اللھم العن قتلۃ امیر المومنین علی علیہ السلام
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 101