یوم القدس 2024خصوصی پیغام
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ثابت ہوگا
صہیونیوں کی یہ شکست جاری رہے گی
یہ ناکام کوششیں بھی جیساکہ شام میں انہوں نے جرم انجام دیا
البتہ اس جرم کا منہ توڑ جواب ضرور دیا جائے گا
اب ہر دن صہیونی حکومت کمزور سے کمزور ہوتی جائے گی
اور اس کا زوال اور نابودی ان شاء اللہ بہت زیادہ قریب آتا جائے گا
ہمیں اُمید ہے کہ ہمارے آج کے جوان اُس دن کو دیکھیں گے
کہ جب القدس شریف مسلمانوں کے اختیار میں ہوگا اور وہ وہاں نماز ادا کریں گے
اور عالم اسلام ان شاء اللہ اسرائیل کے خاتمے کا جشن منائے گا
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 246