انٹرویو | ھاشم صفی الدین | حالات حاضرہ
Interview] Hashim Safiuldeen | Current Affairs
سید ھاشم صفی الدین
چئیرمین ایگزیکٹیو کونسل حزب اللہ، لبنان
اہم موضوعات
جمہوری اسلامی ایران، حزب اللہ لبنان، فلسطینی جہادی تنظیمیں، مشرق وسطی، مغربی ایشیا، لبنان،عراق،شام،یمن، محور مقاومت کی تازہ پوزیشن اور دشمنوں کی موجودہ حالت اور ممکنہ سازشیں، حزب اللہ کا رضوان فوجی یونٹ کیا ہے؟
اس کے علاوہ وہ سب کچھ جو ہمیں جاننا ضروری ہے
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
نوٹ: اس انٹرویو کوخود بھی سنیں اور اسے دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 137