جون کا خون
دستاویزی فلم
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زاکزاکی کی گرفتاری سے قبل زندگی پر مشتمل دستاویزی فلم
جس میں نائیجیریا میں شیخ زاکزاکی کے متحرک اور پر خلوص کردار اور مکتب تشیع سے متعلق تبلیغات اور فلاحی کاموں کو دکھایا گیا ہے۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 1147