خطبہ فدک
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ علیہما السلام
کا مسجد نبوی میں حکومتی حکام وقت اور مہاجرین و انصار سے سخت لب و لہجہ میں اپنا حق باغ فدک غصب کیئے جانے پر خطاب
اور اس واقعہ سے متعلق خطبے کے علاوہ دیگر مکالمے شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی و حدیثی کتب کے حوالہ جات کے ہمراہ
ویڈیو ٹائم کے مطابق تفصیلات
00:30 تمہیدی گفتگو اور شرح حال واقعہ
04:00 مسجد نبوی میں حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا مکمل خطبہ
03:08 مسجد نبوی میں موجود مہاجرین و انصار کو مخاطب کرکےحضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ  خطاب
30:15 مسجد نبوی میں حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ موجود حکام وقت اور دیگر مہاجرین و انصار اصحاب
سے اپنے حق کے غصب کیئے جانے پر قرآن و سنت نبوی پر مبنی استدلال اور حاضرین کی خاموشی پر سخت لب و لہجہ میں خطاب
20:18 حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ کا اپنی میراث کے غصب کیئے جانے کے خلاف قرآن و سنت سے استدلال
22:45 مسجد نبوی میں موجود مہاجرین و انصار کی حکام وقت کے سامنے خاموشی پر اُنہیں اللہ کے سخت ترین عذاب کی تلقین
30:22 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کے ختم کلام کے بعد حاکم وقت خلیفہ دوم کی اپنے فیصلے کے دفاع میں گفتگو
20:26 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا خلیفہ دوم کے استدلال پر مبنی گفتگو پر جواب
00:31 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کی جوابی گفتگو پر حاکم وقت خلیفہ دوم کا ایک اور جواب
25:31 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کامسجد میں موجود تمام حکام وقت اور مہاجرین و انصار اصحاب سے شکوہ
اور اُنکی خاموشی پر اعتراض اور اپنے غم کا اظہار
25:32 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ مسجد نبوی میں خطاب کے بعد سیدھا اپنے والد گرامی رسو ل اللہ
کی قبرکی زیارت کو گئیں اور اپنے والد سے اِن گزرے ایام کے حالات کی شکایت کی اور اپنے درد دل کو بیان کیا
00:35 زیارت روضہ رسول اللہ کے بعد حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ واپس گھر چلی آئیں اور
امیرالمومنین امام علی سے ہمکلام ہوئیں اور اپنے غم و غصے اور درد دل کو بیان کیا
00:37 امیر المومنین امام علی کا حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کو جواب میں تسلی دینا
اور صبر و اللہ سے امید رکھنے پر مبنی جواب
15:38 امیرالمومنین امام علی کا جواب سُن کر حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ
نے ایک جملہ بیان فرمایا اور پھر خاموش ہوگئیں
30:37 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا اپنی شہادت سے کچھ ایام قبل آپکی عیادت کیلئے آئیں
مدینہ کی خواتین سے اُنکے مردوں کے عمل سے متعلق سخت ناراضگی کا اظہار پر مبنی خطاب
25:47 امیرالمومنین امام علی نے حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کی تدفین کے بعد
غم زدہ دِل و اشکبار آنکھوں کے ساتھ روضہ رسول اللہ کی طرف رُخ کر کے کلام کیا
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
خطبہ فدک سے متعلق شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی حوالہ جات کے لئے درجہ ذیل لنک سے استفادہ کیجئے
https://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81_%D9%81%D8%AF%DA%A9%DB%8C%DB%81
خطبہ فدک سے متعلق شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی حوالہ جات کے لئے درجہ ذیل لنک سے استفادہ کیجئے
https://ur.wikifeqh.ir/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7%D8%91_%DA%A9%D8%A7_%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81_%D9%81%D8%AF%DA%A9
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 117