دقیق شبہات،مستند جوابات

از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:17-
اسلامی جمہوریت کے نام سے حکومت بنانے کے عنوان سے زمانہ غیبت میں مکتب تشیع کی کیا رائے ہیں ؟جیساکہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے امام خمینی کے نظریہ اسلامی جمہوریت کو امام خمینی کا افتخار وعظیم کارنامہ قرار دیا ہے اور موجودہ دور میں بہترین نظام حکومت قرار دیا ہے جبکہ بعض لوگ چاہے اسلامی جمہوریت ہو یا صرف جمہوری نظام دونوں کو ہی اللہ سے جنگ قرار دیتے ہیں اور طاغوتی نظام حکومت شمار کرتے ہیں؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 111