دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:
قرآن کریم میں حضرت آدم ع کے حوالے سے لفظ عصی اور نبی مکرم حضرت محمد ص کے حوالے سے لفظ ذنب استعمال ہوئے ہیں لہذا اس سے متعلق آئمہ معصومین ع کی روایات کی روشنی میں علمائے مکتب تشیع کا کیا نظریہ ہے اوراگر کئی نظریات ہیں تو متفقہ و مسلمہ نظر یہ کونسا ہے؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 79