دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:-
قرآن و اہل بیت و کی تعلیمات کی روشنی میں اتحاد بین المومنین کی کیا اہمیت ہے ؟ اِ س وقت اتحاد بین المسلمین کے لئے تو پاکستان میں کوششیں نظر آتی ہیں جو کہ خوشی کی بات ہے لیکن پاکستان میں داخلی سطح پر اتحاد بین المومنین کی کوئی بڑی اور مستقل کوشش نظر نہیں آتی ایسی صورت میں کونسا اتحاد واتفاق زیادہ اہمیت رکھتا ہے ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 88