غدیر کے مجرم | مختصر فلم
Short Film | Ghadeer Ke Mujrim
غدیر خم کے مقام پر اللہ کے حکم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے اعلان ولایت و جانشینی امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے کچھ ہی عرصے میں آنحضرت ص رحلت فرماگئے جس کے بعد غدیر کے بیعت شکن سامنے آنا شروع ہوگئے اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے جسے مذکورہ فلم میں دکھایا دیا ہے ۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 104