{Speech} Imam Khamenei | ائیر فورس کمانڈروں سے خطاب
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
دشمن کے کسی بھی حملے کے جواب میں برابر کا حملہ کیا جائے گا
اگر دشمن ہماری قومی سلامتی پر حملہ کرے گا تو ہم بھی ان کی سلامتی پر حملہ کرینگے اس میں کوئی شک نہیں
امریکہ سے مذاکرات کی وجہ سے ملک کو کوئی مشکل حل ہونے والی نہیں
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ دانشمند ، نہ عقل مندی اور نہ ہی باعث عزت ہے
امریکی بیٹھے صرف کاغذ پر دنیا کا نقشہ بدل رہے ہیں جس کی کوئی زمینی حیثیت و حقیقت نہیں ہے
حالات حاضرہ پر 14 منٹ سے گفتگو کا خصوصی اور اہم حصہ
08/02/2025
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 517