حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کرمان و خوزستان کی عوام سے خطاب
23ْ12ْ2023
غزہ کی فتح کے آثار نمایاں طور سے دکھائی دے رہے ہیں
آپ جوان صہیونی حکومت کی نابودی کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے
ایران میں عنقریب الیکشن اور فلسفہ ووٹ اور ووٹ کی اہمیت ، انتخابات میں شرکت کی اہمیت ، اسلامی و جمہوری دونوں کے لئے عوامی ووٹ اور الیکشن کی اہمیت سے متعلق اہم ترین نکات پر مشتمل گفتگو
الیکشن اور عوامی ووٹ سے متعلق 14 منٹ سے
غزہ و فلسطین سے متعلق 23 منٹ سے
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 179