حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا اصفہان کی عوام سے تاریخی واقعہ کی مناسبت پر امام بارگاہ امام خمینی میں اہم خطاب
19/11/2022
اہم نکات
@ 14 min 00 sec
مستکبرین جہان سے جمہوری اسلامی ایران کے ٹکراو پر تجزیہ و تحلیل
@ 33 min 25 sec
ایران کےحالیہ ہنگاموں اور موجودہ حالات سے متعلق اہم تجزیہ و تحلیل
اور مستقبل سے متعلق پیشن گوئی
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 128