حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
تازہ ترین خطاب
یہ جنگ غزہ و اسرائیل کی جنگ نہیں، حق و باطل کی جنگ ہے،ایمان و اسکتبار کی جنگ ہے
یقینی فتح فلسطین اور فلسطینیوں کی ہوگی، جو اب زیادہ دور نہیں ،انشاء اللہ
صیہونی حکومت لاچار اور سرگرداں ہوچکی ہے
جمہوری اسلامی ایران کے اسکول و کالج و یونیورسٹی طلبا و طالبات سے 13 آبان کی مناسبت سے گفتگو
2023/11/01
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 637