غزہ 100 دن جنگ کے تمام مظالم کے باوجود مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے
صہیونی حکومت شکست کھا چکی ہے جس کی کئی ایک دلیلیں موجود ہیں
صہیونی حکومت ختم ہوگی نابود ہوجائے گی لیکن اس کے مظالم تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے
مکمل اردو ترجمہ وڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 153