حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
عالمی استکبار سے مقابلے اور اسٹوڈنٹس کے قومی دن کی مناسبت سے طلبہ وطالبات سے خطاب
مستقبل سے متعلق اہم نکات
امریکی زوال حتمی ہےاور جاری ہے اسی طرح یورپی زوال بھی جاری ہے
نیو ورلڈ آرڈر یعنی دنیا کی طاقت و علم و سائنس ،ہنر،سیاست ،توانائی کے مختلف ذرائع اس سب کا مرکز ایشیا ہوگا
نیو ورلڈ آرڈر میں آپ نے اپنا مقام حاصل کرنا ہے جسکے لئے آپ تیاری کریں
2022/11/05
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 96