{Speech} Imam Khamenei, AirForce | خواص کون،خواص کا کیا کردار
خواص کون ہوتے ہیں ؟
خواص کا کردار کیا ہوتا ہے؟
خواص کیا کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
خواص کا صحیح وقت پر صحیح اقدام،ذاتی مصلحت کے بغیر، مشکلات سے خوفزدہ نہ ہونا معاشروں کی نجات کا سبب بنتا ہے
معاشرے کے خواص سے متعلق اہم گفتگو 16:00 منٹ پر
مکمل اردو ترجمہ وڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 153