حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
جمہوری اسلامی ایران کے اعلی حکام سے اہم خطاب
غزہ و فلسطین سے متعلق اہم نکات اور فتح کی نوید اور اسرائیل کی عنقریب نابودی پر جشن منانے سے متعلق گفتگو سننے کے لئے 35 منٹ سے آگے ملاحظہ کریں
حکومت کے اعلی حکام سے جمہوری اسلامی ایران کے مستقبل سے متعلق اہم اور مشکل کشا نکات پر مبنی گفتگو
ہمیں اُمید ہے کہ ہمارے آج کے جوان اُس دن کو دیکھیں گے
کہ جب القدس شریف مسلمانوں کے اختیار میں ہوگا اور وہ وہاں نماز ادا کریں گے
اور عالم اسلام ان شاء اللہ اسرائیل کے خاتمے کا جشن منائے گا
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 258