حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
فلسطین کے حالیہ واقعات پر خصوصی تازہ ترین خطاب
ظلم و بربریت کی انتہا کا جواب طوفان الاقصی
غاصب صہیونی اسرائیلی حکومت کو تازہ فلسطینی حملوں سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے اور صہیونی حکومت کے ستون تباہی سے دوچار ہوئے ہیں جن کی تلافی اتنی آسانی سے ممکن نہیں اب ان حملوں کے بعد سے صہیونی غاصب ریاست پہلے والی ریاست ہرگز نہیں رہے گی۔
10/10/2023
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 565