{Speech} Imam Khamenei, Policy Maker | پالیسی ساز اہم ترین خطاب
خطاب کی ویڈیو کے 30 منٹ پر غزہ و فلسطین و مقاومت اور دشمن سے متعلق اہم گفتگو
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
جمہوری اسلامی ایران کے نئے شمسی سال کے آغاز پرعوام سے اہم پالیسی ساز خطاب
صیہونیوں کے دائمی مظالم کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ کی تشکیل
امریکیوں کو اس علاقے سے جانا پڑے گا
مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے اور ہم یہ کام کرتے رہیں گے
غزہ نے دکھا دیا کہ مغرب کی نام نہاد مہذب دنیا پر کیسی تاریکی چھائی ہے
صہونی حکومت کا وجود خطے میں دائمی مظالم و مسائل کا باعث ہے اب اس سلسلے کو ختم ہونا چاہئے
اللہ کی نصرت و مدد سے ہم اپنا ہدف حاصل کرینگے انشا اللہ
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 220