رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
جمہوری اسلامی ایران کیقبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات
2022/06/21
اہم نکات :
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے انقلاب کے اہداف کی پیشرفت کے لیے دین کے عنصر سے استفادہ۔
خدا سے سودا، شہداء کے اہل خانہ کے صبر و قرار کا سبب۔
دین کے محرک و عنصر کو کمزور بنانا، دشمن کی سافٹ وار کے سب سے اہم پہلوؤں میں سے ایک ہے۔
پرامید رہنا اور مایوس نہ ہونا، شہیدوں کا دیا ہوا درس ہے۔
امید کو مایوسی کی شکل دینا اور مستقبل کو تاریک ظاہر کرنا دشمن کا منصوبہ ہے۔
جو کوئی بھی لوگوں کو مستقبل اورجمہوری اسلامی کے بارے میں مایوس کرے وہ دشمن کی خدمت کرتا ہے چاہے یہ کام دانستہ طور سے ہو یا نادانستہ طور سے۔
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 138