{Speech} Imam Khamenei, Teachers Day
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا یوم معلم کی مناسبت پر معلموں سے خطاب
ہم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کیوں کہتے ہیں ہمیشہ سے زیادہ یہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے
جب تک فلسطین ،اپنے اصل مالکوں یعنی فلسطینیوں کو واپس لوٹایا نہیں جاتا مغربی ایشا کا مسئلہ حل نہیں ہوگا
مذکورہ تقریر میں 28 منٹ کے بعد فلسطین سے متعلق اہم اور مستقبل کی پیش گوئی سے متعلق گفتگو
01/05/2024
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 161