{Speech} Naeem Qasim | شیخ نعیم قاسم، عوام سے تیسرا اہم خطاب
شیخ نعیم قاسم
ڈپٹی سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان
کا سردار شھدا سید حسن نصراللہ کی شھادت کے بعد عوام سے تیسرا اہم خطاب
15/10/2024
اہم نکات
حزب اللہ اور اسرائیل میں کیا ہورہا ہے
خطے کی صورتحال اور نئے مشرق وسطی منصوبہ
حزب اللہ آنے والے دنوں میں جنگ میں کس حد تک تیزی لائے گی
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 426