امام حسین ع کا خطبہ منی
{موجودہ زمانے اور حالات حاضرہ کے تناظر میں}
اس خطبے کے تناظر میں ھم اور آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
پروگرام کا پانچواں حصہ 5/5
آخری حصہ
از کلام : اُستاد حسن رحیم پور ازغدی کے ساتھ عاشورا کی عبرتوں کے موضوع پرایک تفصیلی سلسلہ گفتگو
معرفت عاشورا و کربلا شناسی کا یہ سلسلہ پانچ قسطوں پر مشتمل ہے
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 199