زیارت ناحیہ مقدسہ
[Urdu Dubb]
یہ وہ زیارت نامہ ہے جسے سوگنامہ شھدائے کربلا کہا جاتا ہے
یہ زیارت نامہ حضرت امام مھدی عج سے روایت ہوا ہے
اس زیارت نامے کو ایام عاشورا میں پڑھنے کی خاص تاکید کی گئی ہے
مکمل اُردو ترجمہ کے ساتھ ، عربی و اُردو ورائت کے ھمراہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 167