دوسرا خصوصی اور تفصیلی انٹرویو
زیاد النخالہ
سیکریٹری جنرل جہاد اسلامی، فلسطین
طوفان الاقصی آپریشن اور حالیہ جنگ کے 200دن تجزیہ و تحلیل
مقاومت کے دِن، آج ہم اپنی شرائط منوانے کی بہترین پوزیشن میں ہیں
طوفان الاقصیٰ کو سات مہینے ہوگئے ہیں، ایک ایسا بڑا اور بے مثال حملہ جس نے صہیونی حکومت کے رعب و دبدبہ کو توڑ دیا، مغربی ایشیا کے عسکری توازن کو تبدیل کرتے ہوئے سارے تجزئیوں کے رخ موڑ دیئے۔
Khamenei.ir نے اسی سلسلہ میں اسلامی جہاد فلسطین کے سیکرٹری جنرل جناب زیاد نخالہ سے تفصیلی گفتگو کی ہے۔
جس میں طوفان الاقصیٰ کے ۲۰۰ دن مکمل ہونے، مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، مقاومت کی عسکری طاقت، غزہ کے لوگوں کا صبر، اسلامی و عربی حکومتوں کے کردار، اسلامی جمہوریہ ایران کی صہیونی حکومت کے مقابلے میں جہادی
اور دفاعی محور کی حمایت اور امداد ، طوفان الاقصی آپریشن کے بعد جنگ کا مستقبل ، غزہ کا مستقبل اور مقاومت کا مستقبل و حال اور جنگ کے سات مہینے گزرجانے پر طاقت کا توازن جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے،یہ گفتگو’سچا وعدہ‘آپریشن سے چند دن قبل کی ہے۔
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کےساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 248