خصوصی انٹرویو
جناب زیادنخالہ
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل
عنوان:’’جنگ کب تک جاری رہے گی؟‘‘
فلسطین میں تحریک حماس کے بعد تحریک جہاد اسلامی مقاومت کا دوسرا بڑا نام ہے
انٹرویو کے اہم نکات و سوالات
کیا 7 اکتوبر کو "طوفان الاقصیٰ" کا فیصلہ درست تھا؟
طوفان الاقصی سے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچا؟
ایران پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ عربوں کے خون کے آخری قطرے تک اسرائیل سے لڑنا چاہتا ہے؟
کیا جنگ بندی کے لئے مذاکرات سے امید لگائی جاسکتی ہے؟
آخر کب تک جنگ و مقاومت جاری رہے گی ؟
فلسطین میں مقاومت کا فتح و نصرت کے لئے کیا معیار ہے ؟
فلسطین و غزہ کے لئے عرب اسلامی ممالک اور فلسطین کے پڑوسی اسلامی ممالک کا کردارکیسا رہا ہے؟
کیا امریکہ و یورپ بھی اسرائیل کے ساتھ برابر کے شریک جرم ہیں ؟
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
نوٹ:ضرور سنیں اور دوسروں کو بھی ضرور سنائیں
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 308