ہمارے زمانے کے حسینیؑ لشکر کے قائد وہ ہیں جو اُس یزیدی لشکر کے مقابلے میں سب سے آگے کھڑے ہوئے ہیں جس (یزیدی لشکر) کی نمائندگی آج امریکہ، اسرائیل، سعودی نظام اور امارات کر رہے ہیں… بے شک آپ ہی ولی فقیہ، حکیم و دانا مرجع، (میدانوں میں اُتر کر) زخم کھانے والے بہادر کمانڈر، مُقاومتی بلاک کے قائد، قابلِ صد احترام، رہبرِ معظم سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلہ المقدس ہیں۔
سید ہاشم الحیدری
29 اگست 2020