(یہ بات) جان لیں کہ آج دشمن جو کچھ ایک لحاظ سے اسلامی جمہوریہ (ایران) کے خلاف اور دوسرے لحاظ سے (پوری) امّت مسلمہ کے خلاف کر رہے ہیں ۔ البتہ ایران کے خلاف اُن کی دشمنی زیادہ نمایاں ہے۔ (یہ در حقیقت) اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کی دشمنی کی آخری سانسیں ہیں۔ وہ (ہمارے خلاف) جتنی سختی کرینگے، ہمارا ارادہ اُتنا مضبوط ہوگا؛ وہ عمل میں جتنی شدّت لائینگے، ہم اُتنے طاقتور ہوتے جائینگے۔
ولی امرِ مسلمینِ جہان، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2019
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ