یہ (آلِ سعود) اَشِدَّاءُ عَلَی المُسلِمِین (مسلمانوں کے ساتھ سخت) اور کفار کے ساتھ رُحَماء (مہربان)، (کامصداق) ہیں، اُن (کفار) کے ساتھ اچھے ہیں لیکن آپ مشاہدہ کریں مسلمانوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔۔! یہ اختلافات پھیلانا، عراق میں، شام میں اور دوسری جگہوں میں اِس شجرہ خبیث داعش اور داعش جیسوں کو تشکیل دینا (یہ سب آلِ سعود کے کام ہیں)۔
ولی امرِمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 نومبر 2017