ہماری خوشی اور کامیابی کا دن وہ دن ہے جب ہمیں اِس آلودہ اور درد و رنج اور مصیبت سے بھری دنیا سے چُٹکارا ملے۔ ہماری عید اور کامیابی کا دن، شہادت میں (چھُپا) ہے۔ مسلمانوں کے لیے ایسی فضا میں زندگی، خوش حال اور لُطف اندوز نہیں۔ ہمیں جابر اور ظالموں کے سائے میں زندگی نہیں چاہیئے، اور ہر قسم کے سانحے کے لیے آمادہ ہیں۔ آپ کو بھی آمادہ ہونا چاہیے۔
20 مارچ 1963