یہ آنسو، یہ ایک ساتھ بیٹھنا، یہ مصائب کا ذکر، یہ محرم اور عاشوراء، ہمارے لوگوں کے مزاج اور زندگی کے ماحول میں اثر انداز ہوتے ہیں، بعض شیعہ مخالف معاشروں میں جوخشک مزاجی اور بے رخی پائی جاتی ہے۔ بد قسمتی سے بعض ریاستیں اپنے شہریوں کو صرف غیر شیعہ ہی نہیں بلکہ شیعہ مخالف نہج پر پروان چڑھاتی ہیں۔ خدا کے فضل سے وہ کیفیت ہمارے معاشرے اور سماج میں نہیں ہے۔ ہمارا سماج، لچکدار، باوقار، پراعتماد، پیار و محبت اور نرم مزاج لوگوں کا معاشرہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 مئی 1995