اگر ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ رویہ ایسا ہو جو دشمن کے نفع میں ہو اور دشمن کیلئے بہانہ فراہم کرے اور ہم اس طرح اپنا تعارف پیش کریں جو دشمن کیلئے ہم پر مزید ظلم و ستم کی بنیادیں فراہم کرنے کا سبب قرار پائے اور انکی زبان ہمارے خلاف بولنے لگے تو یہ ساری چیزیں ہمارے امتحانی فرائض کے بر خلاف ہے۔ ہمیں چاہئے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں کی روشنی میں اپنے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
10 جنوری 2016