تمام حضرات اپنے وظائف کی انجام دہی میں وظیفہ (الٰہی) کو مدنظر رکھیں۔ اسلامی جمہوریہ میں اپنے حضور کو درک کریں، جان لیں کہ آپ ایک ایسی مملکت میں ہیں جس میں سب سے اعلیٰ مقام پر امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں؛ خفیہ پولیس ہے؛ ملائکۃ اللہ (اس وظیفہ پر) مامور ہیں، اپنے آپ کو زیر نظر ِسمجھیں۔