فلسطینی مجاہدین اور جوانوں کی بےنظیر اور ناقابل فراموش کاروائی (طوفان الاقصیٰ) نے صیہونی حکومت کو شدید اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور عسکری، حفاظتی اور جاسوسی کے میدانوں میں جعلی ریاست کی عزت کو اس طرح سے خاک میں ملایا ہے کہ وہ دوبارہ کبھی باعزت نہیں ہو سکتے۔
12 اکتوبر 2023