فلسطین نے ہم (مسلمانوں) کو اپنے محور میں وحدت پر مجبور کر دیا ہے۔ ممکن ہے ہم میں سے بعض لوگ کچھ دوسرے مسائل میں وحدت کو قبول نہ کرتے ہوں۔ اس لیے یہ واضح، آگاہانہ اور واقعی وحدت اسلامی جو مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہمارے درمیان قائم ہوئی ہے، پورے عالم اسلام کے تمام مسائل اور ظالموں کے مقابلے میں حرکت کےلیے اسی وحدت کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔