(صیہونی) یہودیوں کی حرکتوں پر شدید افسوس اور حیرانگی ہے۔ کیونکہ انہوں نے ایک ہزار چار سو سال کے لگ بھگ عرصےتک اسلام کے سائے اور حمایت میں زندگیاں بسر کیں ہیں، جب انکی عزت، جان، مال اور انکے دینی شعائر محفوظ تھے۔ اور اب یہ چاہتے ہیں کہ اُس طویل عرصے میں مسلمانوں کے حُسنِ سلوک کا انتقام لیں۔ میں خداوند تعالیٰ سے درخواست گزار ہوں کہ مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے اور اس قوم (صیہونیوں) کو، جنہوں نے مسلمانوں کے حقوق کو ضائع کیا ہے، انکو ذلیل فرمائے۔
آیت اللہ العظمی سید بروجردی
منبع: آقائے بروجردی کا فلسطین کے حق میں جاری کردہ بیان، سال 1948