اُٹھو ! اور اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کرو۔مسئلہِ فلسطین گفتگو اور مذاکرات کی حد سے نکل چکا ہے اور عملی کاروائیوں اور (مؤثر) سرگرمیوں کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ ہر وہ انسان جس کی رگوں میں پاکیزہ خون موجود ہے، جو بھی زندہ اور آگاہ ہے، اس کی رگوں میں موجود پاکیزہ خون اسکو آواز دے رہا ہے کہ کیوں بیٹھے ہوئے ہو، اُٹھو (قیام کرو) اور اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کرو! (میری نگاہ میں) آج ہر عرب و غیر عرب مسلمان پر (فلسطین کےلیے) جہاد واجب ہو
چکا ہے۔
27 اگست 1978