امام علی نقی الہادی اور دوسرے سب ائمہ علیہم السلام نے اس راستے پر حرکت کی ہے کہ معاشروں پر خداوند متعال کی حاکمیت اور الٰہی قانون کی حکومت قائم ہو. (اس راستے میں) کوششیں کی گئی ہیں، جہاد کئے گئے ہیں اور مشکلات و سختیاں جھیلی گئی ہیں۔ اس راستے میں قید، جلا وطنیاں اور ثمرمند و گرانقدر شہادتوں کو تحمل کیا گیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مئی 1981