امریکی حکومت نے ابتداء ہی سے اس انقلاب کا سامنا بدمزاج اور بدخو چہرے کے ساتھ کیا۔ ہمارے مسافر بردار طیارے کو ایک امریکی افسر نے جنگی کشتی سے فائر کئے جانے والے میزائل سے خلیج فارس کی فضا میں گرایا۔ [جس میں] تین سو کے قریب مسافر شہید ہو گئے۔ پھر اس افسر کو ملامت کرنے کے بجائے امریکہ کے اس وقت کے صدر نے اس افسر کو انعام اور تمغے سے نوازا۔ کیا ہماری قوم ان کو بھول سکتی ہے؟
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 مارچ 2009
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ