میں نے دیکھا اور ہرعاقل کی آنکھ دیکھے گی کہ خدا کی محبت ہر محبت سے زیادہ شیریں تر اور اُس کے فرمان کی اطاعت، شیطان اور شہوتِ نفس کی اطاعت سے محبوب تر اور ہمیشہ رہنے والے عذاب سے بچنا کہ جس کا وعدہ انبیاء نے بدکاروں سے کیا ہے، جلد ہی گزر جانے والی دُنیا کے گناہوں سے پرہیز کرنا عاقلانہ تر اور حتمی رحمت اور لذّت اور آرام دہ بہشت کی اُمید، فانی، خیالی اور احتمالی لذّت سے مستحکم تر اور استوار تر ہے۔
شہید نواب صفوی
اقتباس از وصیت نامہء شہید