بعض جوان ایسے ہیں کہ اگر (اُن سے) کہا جائے کہ یہ کام انجام دو! تو کہتے ہیں، ’’چھوڑو!‘‘ (جانے دو!)۔ مثلاً تعلیمی امتحانات یا کوئی دوسرا مسئلہ پیش آجائے تو کہتے ہیں، ’’ چھوڑو! ‘‘ (جانے دو!)۔ یہ ’’چھوڑو!‘‘ (جانے دو! کہہ دینا) جوانوں کے لیے بد ترین آفت ہے۔ احساسِ ذمہ داری یعنی اِس ’’چھوڑو! ‘‘ (جانے دو! کہنے) والی حالت کو ترک کر دینا۔
ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 فروری 1999