اختلاف کا مطلب دشمنی اور عداوت نہیں ہے۔ بعض فقہی مسائل کے بارے میں شیعہ فقہاء کے فتووں میں ایک سو اسی درجے کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی طرح بہت سے مسائل میں اہل سنت کے فقہی اماموں کے فتوے مختلف ہیں۔ لہٰذا یہ ضروری نہیں کہ جب اختلاف ہو تو لوگ ایک دوسرے پر بہتان باندھیں اور گالی گلوچ سے کام لیں۔ (کیونکہ ) یہ اس کا مذہب ہے اور وہ اس کا مذہب ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 مئی 2009