امام خمینیؒ نے عَالَمی استعمار کی ہیبت کو پاش پاش کردیا ہے اور امام خمینیؒ کے انقلاب کے بعد، دوسرے ممالک جو خود کو عَالَمی طاقت سمجھتے تھے، (اب) وہ عَالَمی طاقت نہیں رہیں گے۔ اِس کے بعد سے، عَالَمی طاقت ایک ایسی حکومت ہوگی جو اسلام کو قائم کرے گی اور ایران اِس حکومت کی ابتدائی بنیاد کو تشکیل دیتا ہے۔
آیت اللہ شہید سید محمد باقر الصدر رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
محمد باقر الصدر؛ السيرة و المسيرة في حقائق و وثائق، ج4، ص113