ایک ملت کو اپنے ہی گھر سے نکال دیا جائے اور ان کی جگہ پر ایک دوسرے گروہ کو دنیا کے کونے کونے سے لا کر وہاں پر بسایا جائے، حقیقی بسنے والوں کو نظر انداز کر دیا جائے اور جعلی افراد کو ان کی جگہ پر لا کر بسایا جائے۔ یہ تاریخ کے ناپاک صفحات میں سے ہے، جو خداوند متعال کی مدد سے بند کر دیے جائیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 فروری 2017