ہم اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کی عادی سازی (نارملائزیشن) کرنے اور تعلُّقات بنانےکی مذمت کرتے ہیں۔ اور ہم اسے ایک ایسی ولایت سمجھتے ہیں کہ جو شرعی لحاظ سے حرام ہے اور اس کے بارے میں قرآن مجید میں خداوند متعال نے خبردار فرمایا ہے کہ: اے ایمان والو ! یہود اور نصاریٰ کو (اپنا) دوست اور سرپرست نہ بناؤ۔ (مائدہ: 51)
سید عبد المالک حوثی
عاشورا 1442 ھ ۔ ق