امریکی حکم (قدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ بنانا) ان کی پالیسی کا ہی تسلسل ہے اور اس سے جدا نہیں۔ جب اُن کی سابقہ پالیسی پر نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں سمجھ میں آتا ہے کہ خطے میں کیا کچھ ہوا ہے، جب ہم اس امریکی صہیونی بِل پر بات کر رہے تھے جو ہماری حکومتوں، افواج اور عوام کو نابود کرنے کے لئے پیش کیا گیا تھا اور خطے کی بعض حکومتیں اس کی حمایت کر رہی تھیں۔