اسرائیل کی ناقابل فراموش غلطی

یہ خبیث حکومت جو سر سے پاؤں تک خباثت، شرارت اور خطا پر مبنی ہے، اس نے اپنی دیگر غلطیوں پر ایک اور غلطی کا مزید اضافہ کیا ہے اور وہ غلطی شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ ہے۔ کسی بھی ملک میں موجود قونصلیٹ اور سفارتی دفاتر اس ملک کی، جس کا سفارت خانہ ہو، اس کی سرزمین شمار ہوتے ہیں۔ جب ہمارے قونصل خانے پر حملہ کیا گیا یعنی ہماری سرزمین پر حملہ کیا گیا ہے، یہ دنیا کا دستور ہے۔ اس خبیث حکومت نے اس معاملے میں (بہت بڑی) غلطی کردی ہے، اسکو حتماً اسکا جواب ملنا چاہیے اور اسکا جواب دیا جائے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024