أي دولة في هذا العالم باستثناء اسرائيل لديها استعداد أن تأتي وتستثمر في لبنان أمر نرحب به ومنفتحون عليه
اسرائیل کے علاوہ اِس دنیا کا کوئی بھی مُلک جو لبنان میں آنے اور سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے تو ہَم اُس کا خیر مَقدم کرتے ہیں اور ہمارے دروازے اُس کے لئے کُھلے ہیں۔
سيد حسن نصرالله
7 جولائی 2020