اسلام، بدعنوانی  کا مخالف اور محروموں کا حامی

اسلامی ریاست ایک ایسی ریاست ہے جو بدعنوانی کا مقابلہ کرتی ہے۔ متحجرانہ سوچ کی مخالف ہے؛ [یعنی] اس نوعیت کے پرانے پسماندہ خیالات کو زندگی میں لانے [کی مخالف ہے]، نئی اسلامی فکر اور عظیم امامؒ کی نئی فکر سے دور ہونے [کی مخالف ہے]۔ اسلام اشرافیہ کا مخالف ہے۔ اسلام محروموں کی حمایت کرتا ہے، اسلام طبقاتی اختلافات کے خلاف ہے، اسلام امیر اور غریب کے درمیان فرق کے خلاف ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
04 جون 2021