قابض اسرائیلی فوج کی موجودگی اسلامی اقوام کے قلب میں کینسر کے پھوڑے کی طرح ہے، اسلامی اقوام کی بڑی بدبختیاں اس جانب سے آئی ہیں۔ اسی لیے رابطے کا معاملہ جو بیان کیا جاتا ہے، یہ ایک صادقانہ معاملہ نہیں ہے۔ رابطہ اس لیے ہے تاکہ مسلسل اپنی خواہشات کو تکرار اور ڈکٹیشن دے سکیں اور ہمیں ڈرا دھمکا سکیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 1999